On behalf of the Chief Minister of Punjab, comprehensive planning and practical measures for the provision of facilities for the welfare of persons with disabilities have been registered with the Social Welfare Department of Punjab.
محکمہ سوشل ویلفئیر پنجاب کے ساتھ رجسٹر ڈ تمام افراد باہم معذوری کو
بلا سود قرضہ جات
معاون آلات
فنی تعلیم
ماہانہ وظائف
نوکریاں
تمام عمارتوں میں داخلے کیلئے قابلِ استعمال راستے ، ریمپ، قابلِ استعمال ٹوائلٹ اور لفٹ
پبلک ٹرانسپورٹ بشمول بس ، ٹرین، ہوائی جہاز وغیرہ میں کرایوں میں رعایت
جیسی سہولیات فراہم کرنے کیلئے افراد باہم معذوری کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ
پہلے سے رجسٹر ڈ افراد باہم معذوری پورٹل پر اپنے کوائف کا درست اندراج یقینی بنوائیں
غیر رجسٹر ڈ افراد باہم معذوری پورٹل پر خود کو رجسٹر کروا کر اپنا معذوری سرٹیفکیٹ بنوائیں
موبائل ایپلیکیشن )
www.dpmis.punjab.gov.pk/login
GET IT ON
Google Play
(PWD Services
گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں
www.dpmis.punjab.gov.pk/register
کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں ؟
متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال سے رابطہ کریں
کیا ہیلپ لائن 04299200228
پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کریں