latest Job Lady Health Visitors Primary & Secondary Healthcare Department Punjab 2024. Today Express newspaper Last Date 16-May 2024

latest Job Lady Health Visitors Primary & Secondary Healthcare Department Punjab 2024. Today Express Newspaper Last Date 16-May 2024



اشتهار برائے بھرتی آسامیاں

Prime Minister Health Initiative, Punjab

Mahmaka Primary and Secondary Health Care is providing maternal and child health facilities at Primary Health Centers and Urban Health Centers under PMIHI program of Government of Punjab. Recruitment of Lady Health Visitors under this program is required in the following districts of Punjab. In this regard, these posts will be recruited on contract basis. Last date for submission of applications is 2024-05-16.

محمکہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر حکومت پنجاب PMIHI پروگرام کے تحت ماں اور بچے کی صحت کی سہولیات بنیادی مراکز صحت اور ار بن ہیلتھ سنٹرز پر فراہم کر رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی بھرتی پنجاب کے درج ذیل اضلاع میں درکار ہے۔ اس سلسلے میں ان آسامیوں پر کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کی جائے گی۔ جن پر درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 2024-05-16 ہے۔

تعلیمی قابلیت

عمر

آسامیوں کی تعداد

25-18 سال

کل آسامیوں(

F. Sc (2nd Division) from a recognized Board having diploma in relevant allied health sciences discipline from a recognized board.

)42( کی تعداد

ii) If none is available, then candidates having qualification of Matric (2nd Division) with science from a recognized board along with two years diploma in the relevant discipline from a recognized Institute.

(Register ation with PNC is compulsory) ضروری نوٹ: ہی درخواست برائے بھرتی ویب سائٹ پر دیے گئے فارم پر ہی قابل قبول ہوگی۔ یہ فارم pshealth punjab.gov.pk |

نام آسامی

لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) Lump sum @ Rs.38,000/- per month

انک، چنیوٹ

جھنگ ، میانوالی

اور راولپنڈی

سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ یہ انٹرویو کا شیڈول پروگرام کی ویب سائٹ سے حاصل کیا جا سکے گا۔

شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں: تمام بھرتیاں گورنمنٹ کی منظور شدہ ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 کے مطابق ہوں گی ۔ متعلقہ ضلع

کے سکونتی امید واروں کو ترجیح دی جائے گی۔ تمام آسامیوں پر بھرتی عارضی اور کنٹریکٹ کی بیاد پر ہوگی۔ معذور افراد اوراقلیتوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو گورنمنٹ کے مختص کردہ کو دہ کی بنیاد پر بھرتی کیا جائیگا۔ معذور افراد کے لیے مجاز میڈیکل بورڈ سے جاری کردہ معذوری کے

سرٹیکلینیک کی گزیڈ آفیسر سے تصدیق شدہ کاپی درخواست کے ہمراہ لف کرنا ضروری ہوگا۔ عمر کی بالائی حد میں 108 سال کی رعایت ہو گی جبکہ معذور افراد کے لیے یہ رعایت 15 سال گورنمنٹ کے مروجہ قوانین کے مطابق دی جائے گی۔ عمر کی بالائی حد درخواست جمع کروانے کی آخری

تاریخ تک گئی جائے گی۔ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ تھی ہوگا۔ خواجہ سراء امید وار ھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ صرف صوبہ پنجاب کے ڈومیسائل کے حامل افراد

ہی اپلائی کرنے کے اہل ہوں گے۔ تمام امیدوار پنی اصل تعلیمی اسناد اور پروفیشن ڈپلوے اور PNC سے رجسٹریشن کا اصل کارڈ اور 2 عدد

پاسپورٹ سائز تصاویر ہمراہ لازمی لائیں بصورت دیگر انٹرویو کے لیے نااہل قرار دیے جائیں گے۔ آسامیوں کی تعداد کم یا زیادہ کی جاسکتی

ہے۔ محکمہ ادارہ کسی بھی امیدوار کی درخواست یا بھرتی کے تمام مرحلے کو بغیر کسی نوٹس کے مؤخر کرنے کا اعتیار رکھتا ہے۔ نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ تصدیق شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ ، PNC سے رجسٹریشن کارڈ تعلیمی اسناد وڈپلومہ

جات، تجربہ کا ٹولیکیٹ اور ڈومیسائل کی نقول ہمراہ درخواست دفتر ہذا میں ( دتی ابذریعہ کور بیر ) مور محد 2024-05-16 تک وصول کی جائیں

گی۔ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

ڈاکٹر محمد خلیل احمد، پروگرام ڈائریکٹر مربوط پروگرام برائے ماں نوزائیدہ و بچے کی صحت اور غذائیت ، پنجاب

IPL-3610

042-99205326-27 :5 منٹگمری روڈ لاہور۔ فون نمبر

Powered by Blogger.