Latest Answer Key

ads

مستونگ خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد60 ہوگئی

کوئٹہ : مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 54 ہوگئی








، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 54 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں، علاقے میں خوف و ہراس اور سوگ کا سماں ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مستونگ دھماکے کے 45 زخمیوں کو سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں اور ایک زخمی کو بولان میڈیکل کمپلیکس میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ سول ہسپتال میں 4
Powered by Blogger.