Latest Answer Key

ads

 لودھراں : تائیکوانڈو مارشل آرٹ بیلٹ پرموشن ٹیسٹ کی تقاریب 

لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضمیر ٹائیگر تائیکوانڈو کلب کے زیر اہتمام ضلع کونسل کے کمیٹی ہال میں تائیکوانڈو مارشل آرٹ بیلٹ پرموشن ٹیسٹ کی خوبصورت تقاریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کے مہمان خصوصی ملک سعید ٗ ڈاکٹر سید ماجد حسین ٗ ثاقب مشتاق ٗ اقبال جوئیہ ٗ ممتاز پاشا ٗ محمد عباس ٗ حامد علی ٗ مرزا سلیم اختر تھے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lvCV91
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.