Latest Answer Key

ads

پی ایس ایل کے ماڈل میں  غلطیاں رہ گئی ہیں:عاطف رانا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے ماڈل میں غلطیاں رہ گئی ہیں، اس کا ماڈل اب اچھا بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ouvdOx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.