Latest Answer Key

ads

اوشنا سہیل نے سارہ محبوب کو شکست دیکر نیشنل رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی 

لاہور (سپورٹس رپورٹر)حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اوشنا سہیل نے پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب کو ہرا کر جیت لی، اوشنا سہیل کی کامیابی کا اسکور چھ صفر اور چھ تین رہا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3IpFZ08
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.