Latest Answer Key

ads

پاکستان ‘ویسٹ انڈیز سیریز  کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان 

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان رواں ماہ کرکٹ سیریز کے دوران این بشپ ‘بازید خان ‘سائمن ڈوئل ‘جیف ڈیو جون ‘سکندر بخت ‘ثنا ء میر اور مرینہ اقبال کمنٹری کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZTnorW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.