Latest Answer Key

ads

کرسٹیانورونالڈو 800 گول  کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرسٹیانو رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کیخلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800 گول مکمل کیے جس کے بعد وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dlyoS9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.