پاکستان آسٹریلیا کا سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، آسٹریلوی ہائی کمشنر
لاہور(این این آئی)آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، جبکہ اگلے سال آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے کی خبر اچھی ہے، دونوں ملکوں میں کرکٹ کا بہت شوق پایا جاتا ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bU3zDl
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bU3zDl
https://ift.tt/eA8V8J