افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی آج  پا کستان آئیں گے

اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی 10 سے 12 نومبر 2021 تک اعلیٰ سطحی وزارتی وفد کے ہمراہ پا کستان کا دورہ کر یں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3H1GblL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.