حکومت نے عوام کے جسم سے خون کا آخری قطرہ نچوڑنے کا تہیہ کر رکھا: حمزہ شہباز
لاہور (خصوصی رپورٹر) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اضافے سے صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا جائے گا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wwugaA
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wwugaA
https://ift.tt/eA8V8J