ایرا افسر صرف تنخوا ہیں، مراعات لے رہے ہیں: جسٹس گلزار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے خیبر پی کے کے زلزلہ سے متاثرہ سکولوں کی عدم تعمیر پر کے پی کے حکومت سے پیشرفت رپورٹ اور تعمیر شدہ سکولوں میں طلبہ و اساتذہ کی تفصیلات طلب کر لی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/31O4RxW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.