یکم دسمبر سے مزید قیامت خیز مہنگائی ہونے والی ہے: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے  ڈالر کی تاریخی بلندی کو معاشی تباہی کے طوفان کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی تاریخی بلندی اور روپے کی گرتی قدر ملک میں حکومت اور درست معاشی پالیسی نہ ہونے کا ثبوت ہے، جب وزارت خزانہ اپنے مشیر خزانہ کے بیان کی تردید کرے، جھوٹے اعدادوشمار دئیے جائیں تو پھر معیشت کا ایسے ہی دھڑن تختہ ہوتا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3D45yzT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.