ساؤتھ پنجاب ہاکی لیگ  میں دو میچز کے فیصلے 

لیاقت پور (نمائندہ نوائے وقت) میونسپل سٹیڈیم لیاقت پور میں ساؤتھ پنجاب ہاکی لیگ کے سلسلہ میں سکول سطح کے دو میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں کالونی ہائی سکول نے ہائیر سکینڈری سکول خانبیلہ کو 1 صفر جبکہ دوسرے میچ میں ہائی سکول اللہ آباد نے ہائی سکول چک نمبر 37 اے کو بھی1 صفر سے شکست دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39Aome5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.