مافیا کو عام آدمی کا استحصال نہیں کر نے دینگے: عثمان بزدار

لاہور (نیوزرپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں چینی کے سٹاک اور طلب کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور چینی کی قیمتوں میں استحکام کیلئے ضروری اقدامات کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BUbFWW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.