شفیع محمڈن ایف سی کی پہلے ڈیفنس ڈے فٹبال کے فائنل میں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)شفیع محمڈن کی ٹیم فرسٹ ڈیفنس ڈے فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا دوسرے سیمی فائنل میچ میں لال بخش میموریل کی ٹیم کو بہ آ سانی ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2YxL1pt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.