مجرم کے خطاب سے پیغام گیا بڑا ڈاکہ مارو: عمران
اسلام آباد‘ دینہ (خبر نگار خصوصی‘ نامہ نگار) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی جامعات میں تحقیق کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن کے سیمینار میں ججز کی موجودگی میں مجرم کے خطاب سے پیغام گیا ڈاکہ مارو تو بڑا مارو۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3paHRRG
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3paHRRG
https://ift.tt/eA8V8J