ورلڈ کپ میں جو کھلاڑی مانگے وہ ملے،اب کھل کر فیصلے کر رہا ہوں،بابر اعظم

دبئی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جو کھلاڑی مانگے وہ ملے ، اب کھل کر فیصلے کررہا ہوں، ورلڈ کپ میں جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے ، سیمی فائنل میں ہر کھلاڑی سو فیصد دینے کی کوشش کرے گا ، حسن علی کو ڈراپ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، کارکردگی میں اتار چڑھائو آتے مگر وہ بڑے میچز کا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3n2Z285
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.