ملالہ یوسفزئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل 

برمنگھم (عارف چودھری+ نوائے وقت رپورٹ) امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر شخصیت، پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3D5bEkt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.