سیمی فائنل میں شکست کے  بعد محمد رضوان کی پہلی پوسٹ

ملتان(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3Hi8U5R
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.