بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ ٹرالز، سندھ بھر سے کھلاڑیوں کی شرکت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لاہور میں نومبر میں ہونے والے بین الصوبائی انڈر17بوائز اور انڈر16گرلز ہاکی چیمپئن شپ کے لئے سندھ کے ٹرائل کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے ٹرائلز میں 74 لڑکوں کو 46 لڑکیوں نے حصہ لیا جن کا تعلق سندھ سے تھا ٹرائلز کے بعد 37لڑکوں اور 22 لڑکیوں کو ٹریننگ کیمپ کے لیے منتخب کر لیا گیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nzSHQj
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nzSHQj
https://ift.tt/eA8V8J