کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی ‘ یوتھ کلب اورنج کواٹر فائنل میں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوتھ ہاکی کلب اورنج، کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئی، اخری لیگ میچ میں وائی ایچ سی اورنج نے سینٹرل فٹنس ایچ سی کو عبدالوہاب اور حارث نصیر کی ہیٹرک کی مدد سے کھاتہ کھولنے کا موقع دیئے بغیر ایک درجن گول سے شکست دیدی،فاتح ٹیم کے عبدالوہاب نے ہیٹرک کے اعزاز کے ساتھ پانچ گول اسکور کئے،35 ویں میچ میں ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZuEbl9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.