ملک میں افراتفری پھیلی ہے،حکومتی مشینری صورتحال سے بالکل لا علم،شہباز شریف

لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں افراتفری پھیلی ہے اور حکومتی مشینری موجودہ صورتحال سے بالکل لاعلم ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vSSYl6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.