احسن بھون بھاری اکثریت سے صدر سپریم کورٹ بار منتخب
اسلام آباد/ لاہور ( وقائع نگار+ اپنے نامہ نگار سے) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2021-22 میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار احسن بھون ایڈووکیٹ نے 628ووٹوں کی واضح برتری سے میدان مار لیا ہے جبکہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی اور حامد خان گروپ کے مشترکہ حمایت یافتہ امیدوار سردار لطیف خان کھوسہ ایڈووکیٹ شکست کھا گئے ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3Bs0Lrc
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3Bs0Lrc
https://ift.tt/eA8V8J