عشرہ رحمت للعالمین منا کر دنیا کو پیغام دینگے حضرت محمد کی عظمت انسانی سوچ سے بالا،عثمان بزدار

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبائی سطح پر شان رحمت اللعالمینؐ کے حوالے سے خصوصی تقریبات، محافل ہوں گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ansZbO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.