پاکستان سپورٹس بورڈ نے تمام فیڈریشنز کو انتخابات سے روک دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام سپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے جس میں پی ایس بی نے تمام سپورٹس فیڈریشنز کو نئی سپورٹس پالیسی کے اجراء تک انتخابات سے روک دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3031h1W
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.