جشن عید میلادالنبیؐ: پیر نقیب الرحمن سے رمیزہ نظامی کی ملاقات

لاہور (نیوز رپورٹر) درگاہ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن سے ایم ڈی نوائے وقت گروپ رمیزہ مجید نظامی کی جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں ملاقات ہوئی جس میں درگاہ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن نے ملک کی سلامتی کے ساتھ نوائے وقت گروپ کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ایم ڈی رمیزہ مجید نظامی کے لئے بھی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3AVMqTV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.