پی این ایس طارق کا سلطان بن قابوس بندرگاہ کا دورہ، عمانی حکام نے استقبال کیا

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرولز کے سلسلے میں سمندر پار تعیناتی میں عمان کے شہر مسقط کی بندرگاہ سلطان بن قابوس کا دورہ کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Z3GniU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.