اچھی خبر آ رہی،دورہ نیوزی لینڈ کا اعلان اگلے ہفتے کر دیا جائیگا،رمیز راجہ

لاہور+اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر+نیوزرپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے تک نیوزی لینڈ کی طرف سے اچھی خبر ملنے والی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2YsLeKD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.