ورلڈکپ سکواڈ میں تبدیلیاں ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت سے کیں : محمد وسیم
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا،ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت سے سکواڈ میں 3 تبدیلیاں کیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2YxwLx0
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2YxwLx0
https://ift.tt/eA8V8J