عمر اکمل کی امریکہ منتقلی کا امکان ‘ذاتی میٹنگ کیلئے جارہا ہوں : کرکٹر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فکسنگ میں سزا یافتہ قومی کرکٹرکرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ ذاتی میٹنگز کے سلسلے میں امریکہ جا رہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ میں کچھ عرصہ امریکہ میں قیام کروں گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39Vurlm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.