میگاکرپشن مقدمات نمٹانے کیلئے حکمت عملی موثر رہی:چئیرمین نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے نیب کی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی انتہائی موثر اورکامیاب رہی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3l49nj2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.