کھلاڑیوں کی عدم دستیابی،خواتین کرکٹ ٹیم کا کیمپ ملتوی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کچھ کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ملتوی کردیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3omO6mJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.