چین اورپاکستان بجلی کے شعبہ میں ماہرین کی تربیت میں تعاون کریں گے

ژہنگ ژہوالیکٹرک پاور کالج (زیڈ ای پی سی) چین اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور بجلی کے شعبہ اور خصوصی تنصیبات کی تعمیر کے لیےماہرین کی تربیت میں تعاون کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3alVLcP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.