سعید اجمل کا محسنِ پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سلام

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر سعید اجمل نے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سلام پیش کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2YFEoBr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.