ریلوے کی 14اکتوبر سے شروع ہونیوالی چیف منسٹر ہاکی فائیو ویمنز چیمپئن شپ میں ٹیم بھجوانے سے معذرت

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ریلوے نے 14اکتوبر لاہورمیں شروع ہونیوالی چیف منسٹر ہاکی فائیو ویمنز چیمپئن شپ میں ٹیم بھجوانے سے معذرت کرلی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZNYdqh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.