دورہ منسوخی پر انگلش کرکٹ بورڈ کو بزدلانہ خاموشی توڑنا ہوگی: سابق کپتان ایتھرٹن

لاہور(نوائے وقت رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کئے جانے کے بعد ای سی سی پر دباؤبڑھنے لگا ہے جبکہ سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن اپنے ہی بورڈ کے خلاف بولنے لگے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3udpPQL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.