سیاست میں ظہور الہی کا مشن آگے بڑھا رہے ، شجاعت، پرویز الہی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے چودھری ظہورالٰہی شہید کی 40 ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سیاست میں رواداری کو فروغ دے کر چودھری ظہورالٰہی شہید کا مشن آگے بڑھا رہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ocTDvZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.