پاکستان کا مسرت عالم بٹ کو حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین تعینات کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے مسرت عالم بٹ کو نیا چیئر مین اے پی ایچ سی اور شبیر احمد شاہ اور غلام احمد گلزار کو وائس چیئرمین تعینات کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3E0VlpS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.