وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ـ وزیر اعلی عثمان بزدار نے سینیٹر فیصل واوڈا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے.۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3tnDWCK
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3tnDWCK
https://ift.tt/eA8V8J