جیلوں میں خالی اسامیاں پر بھرتی کا فیصلہ ، چھوٹے صنعت کاروں کو مراعات دینگے:     عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے معروف صنعتکار ایوان صنعت وتجارت ملتان کے سابق صدر اور ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ جلال الدین رومی نے ملاقات کی جس میں جنوبی پنجاب میں صنعت وتجارت کے فروغ، لنگر خانوں کا قیام اور دیگر فلاحی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3igqSuw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.