مہنگائی سے نجات چاہیے تو پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا: بلاول
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی کے بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا ہے، عمران خان نے مہنگائی کو پاکستان کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیا، قوم فیصلہ کرلے کہ اگر مہنگائی سے نجات چاہیے تو پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا، مہنگائی کے خلاف ملک بھر کے عوام کمر ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3tUi1Uc
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3tUi1Uc
https://ift.tt/eA8V8J