جامع حکومت کے لئے طالبان سے مذاکرات جاری :عمران
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کے قیام کیلئے تاجک ، ہزارہ اور ازبک قوموں کو شامل کرنے کیلئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2VWrOMS
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2VWrOMS
https://ift.tt/eA8V8J