راولپنڈی ، گاڑی پر فائرنگ ، ایڈ یشنل آئی جی موٹر وے زخمی، بھائی جاں بحق

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ فتح جنگ انٹر چینج پر ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے ایڈیشنل آئی جی موٹر وے کے بھائی نعمان افضل آفریدی جاں بحق ہو گئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3E9BNzG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.