اعظم خان اور شاہین آفریدی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر جرمانہ

اسلام آباد (وائس آف ایشیا ) نیشنل ٹی 20کپ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Y05IKu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.