اللہ تعالی نے موقع دیا تو عوام کی تقدیر بدل دینگے : شہباز شریف

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) شہباز شریف ڈویژنل صدر راولپنڈی مسلم لیگ ن ملک ابرار احمد کی رہائشگاہ گئے اور انہیں کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب کرانے پر مبارکباد دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3AO0rUm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.