سپورٹس مقابلے ،گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کی ٹیم کامیاب

جام پور (نمائندہ نوائے وقت ) سیکرٹری ایجوکیشن جنوبی پنجاب کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے سی ای ایجوکیشن اتھارٹی راجن پور نے سپورٹس مقابلے شروع کرا دئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3CIKhw3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.