زونل سپورٹس ہاکی مقابلے، چک نمبر 136 کی ٹیم نے میچ جیت لیا

جہانیاں(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خانیوال کی طرف سے ہاکی کے کھیل کی بحالی کیلئے سرکاری سکولوں کے طلباء کے مابین زونل تحصیل ڈسٹرکٹ سطح پر ہائی کے مقابلے جاری ہیں، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چک نمبر 138 دس قدیم زون ہاکی مقابلے بھی گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 136 دس آر نے گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 137 دس آر کو 1-0 سے شکست دیکر میچ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39EPw3r
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.