افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششوں کی تائید کرتے ہیں: شاہ سلمان
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کی تائید کرتے ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2XGhYis
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2XGhYis
https://ift.tt/eA8V8J