انگلش بورڈ کو سوچنا چاہیئے تھا پاکستان نے ہمارے لیے کیا کیا :مونٹی پنیسر

لندن(آئی این پی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی پر سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی اپنے بورڈ سے ناراض ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39NaTQ4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.